Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 27:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 اگر اُس کے بھائی بھی نہ ہوں تو اُس کے باپ کے بھائیوں کو اُس کی میراث مل جائے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 اَور اگر اُس کے کویٔی بھایٔی بھی نہ ہوں تو اُس کی مِیراث اُس کے باپ کے بھائیوں کو دینا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 اگر اُس کے بھائی بھی نہ ہوں تو تُم اُس کی مِیراث اُس کے باپ کے بھائِیوں کو دینا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 अगर उसके भाई भी न हों तो उसके बाप के भाइयों को उस की मीरास मिल जाए।

باب دیکھیں کاپی




گنتی 27:10
2 حوالہ جات  

اگر اُس کی بیٹی بھی نہ ہو تو اُس کے بھائیوں کو اُس کی میراث مل جائے۔


اگر یہ بھی نہ ہوں تو اُس کے سب سے قریبی رشتے دار کو اُس کی میراث مل جائے۔ وہ اُس کی ذاتی ملکیت ہو گی۔ یہ اصول اسرائیلیوں کے لئے قانونی حیثیت رکھتا ہے۔ وہ اِسے ویسا مانیں جیسا رب نے موسیٰ کو حکم دیا ہے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات