Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 26:58 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

58 اِس کے علاوہ لِبنی، حبرونی، محلی، مُوشی اور قورحی بھی لاوی کے کنبے تھے۔ قِہات عمرام کا باپ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

58 یہ بھی لیویوں ہی کی برادری کے تھے: لبنیوں کی برادری، حِبرونیوں کی برادری، محلیوں کی برادری، مُوشیوں کی برادری، قورحؔیوں کی برادری۔ (قُہات عمرامؔ کا آباؤاَجداد تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

58 اور یہ بھی لاوِیوں کے گھرانے ہیں یعنی لِبنی کا گھرانا حبروؔن کا گھرانا مَحِلی کا گھرانا اور مُوشی کا گھرانا اور قورح کا گھرانا اور قہات سے عَمراؔم پَیدا ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

58 इसके अलावा लिबनी, हिब्रूनी, महली, मूशी और कोरही भी लावी के कुंबे थे। क़िहात अमराम का बाप था।

باب دیکھیں کاپی




گنتی 26:58
6 حوالہ جات  

ایک دن قورح بن اِضہار موسیٰ کے خلاف اُٹھا۔ وہ لاوی کے قبیلے کا قِہاتی تھا۔ اُس کے ساتھ روبن کے قبیلے کے تین آدمی تھے، اِلیاب کے بیٹے داتن اور ابیرام اور اون بن پلت۔ اُن کے ساتھ 250 اَور آدمی بھی تھے جو جماعت کے سردار اور اثر و رسوخ والے تھے، اور جو کونسل کے لئے چنے گئے تھے۔


عمرام نے اپنی پھوپھی یوکبد سے شادی کی۔ اُن کے دو بیٹے ہارون اور موسیٰ پیدا ہوئے۔ (عمرام 137 سال کی عمر میں فوت ہوا)۔


قورح کے تین بیٹے اسّیر، اِلقانہ اور ابی آسف تھے۔ اُن سے قورحیوں کی تین شاخیں نکلیں۔


قِہات کے چار کنبوں بنام عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل


مِراری کے دو کنبوں بنام محلی اور مُوشی


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات