گنتی 26:57 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن57 لاوی کے قبیلے کے تین کنبے جَیرسونی، قِہاتی اور مِراری لاوی کے بیٹوں جَیرسون، قِہات اور مِراری سے نکلے ہوئے تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ57 بنی لیوی جو اَپنی اَپنی برادریوں کے مُطابق شُمار کئے گیٔے یہ ہیں: گیرشون جِس سے گیرشونیوں کی برادری چلی؛ قُہات جِس سے قُہاتیوں کی برادری چلی؛ مِراریؔ جِس سے مِراریوں کی برادری چلی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس57 اور جو لاوِیوں میں سے اپنے اپنے خاندان کے مُطابِق گِنے گئے وہ یہ ہیں یعنی جیرسَون سے جیرسَونِیوں کا گھرانا۔ قہات سے قہاتیوں کا گھرانا۔ مرارؔی سے مراریوں کا گھرانا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस57 लावी के क़बीले के तीन कुंबे जैरसोनी, क़िहाती और मिरारी लावी के बेटों जैरसोन, क़िहात और मिरारी से निकले हुए थे। باب دیکھیں |