Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 26:38 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

38-41 بن یمین کے قبیلے کے 45,600 مرد تھے۔ قبیلے کے سات کنبے بالعی، اشبیلی، اخیرامی، سوفامی، حوفامی، اردی اور نعمانی تھے۔ پہلے پانچ کنبے بن یمین کے بیٹوں بالع، اشبیل، اخیرام، سُوفام اور حوفام سے جبکہ اردی اور نعمانی بالع کے بیٹوں سے نکلے ہوئے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

38 بِنیامین کے بیٹے کی برادری کے مُطابق یہ تھے: بَیلعؔ، جِس سے بَیلعیوں کی برادری چلی؛ اَشبیلؔ، جِس سے اَشبیلیوں کی برادری چلی؛ اخِیرامؔ، جِس سے اخِیرامیوں کی برادری چلی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

38 اور بِنیمِین کے بیٹے جِن سے اُن کے خاندان چلے یہ ہیں یعنی بلَع جِس سے بلَعِیوں کا خاندان چلا اور اَشبیل جِس سے اَشبیلِیوں کا خاندان چلا اور اَخِیراؔم جِس سے اَخِیرامِیوں کا خاندان چلا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

38-41 बिनयमीन के क़बीले के 45,600 मर्द थे। क़बीले के सात कुंबे बालाई, अशबेली, अख़ीरामी, सूफ़ामी, हूफ़ामी, अरदी और नामानी थे। पहले पाँच कुंबे बिनयमीन के बेटों बाला, अशबेल, अख़ीराम, सूफ़ाम और हूफ़ाम से जबकि अरदी और नामानी बाला के बेटों से निकले हुए थे।

باب دیکھیں کاپی




گنتی 26:38
8 حوالہ جات  

بن یمین کے پانچ بیٹے بڑے سے لے کر چھوٹے تک بالع، اشبیل، اخرخ،


بن یمین کے بیٹے بالع، بکر، اشبیل، جیرا، نعمان، اِخی، روس، مُفیم، حُفیم اور ارد تھے۔


رات کو اللہ رویا میں اُس سے ہم کلام ہوا۔ اُس نے کہا، ”یعقوب، یعقوب!“ یعقوب نے جواب دیا، ”جی، مَیں حاضر ہوں۔“


بن یمین کے قبیلے کے 35,400 مرد،


ضلع، الف، یبوسیوں کا شہر یروشلم، جِبعہ اور قِریَت یعریم۔ اِن شہروں کی تعداد 14 تھی۔ ہر شہر کے گرد و نواح کی آبادیاں اُس کے ساتھ گنی جاتی تھیں۔ یہ تمام شہر بن یمین اور اُس کے کنبوں کی ملکیت تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات