Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 26:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15-18 جد کے قبیلے کے 40,500 مرد تھے۔ قبیلے کے سات کنبے صفونی، حجی، سُونی، اُزنی، عیری، ارودی اور اریلی جد کے بیٹوں صفون، حجی، سُونی، اُزنی، عیری، ارود اور اریلی سے نکلے ہوئے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 گادؔ کے بیٹے اَپنی برادری کے مُطابق یہ تھے: ضِفونؔ جِس سے ضِفونی کی برادری چلی؛ حگّیؔ جِس سے حگّیوں کی برادری چلی؛ شُونی، جِس سے شُونیوں کی برادری چلی؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 اور جد کے بیٹے جِن سے اُن کے خاندان چلے یہ ہیں یعنی صفوؔن جِس سے صفونِیوں کا خاندان چلا اور حَجّی جِس سے حَجّیوں کا خاندان چلا اور سُونی جِس سے سُونِیوں کا خاندان چلا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15-18 जद के क़बीले के 40,500 मर्द थे। क़बीले के सात कुंबे सफ़ोनी, हज्जी, सूनी, उज़नी, एरी, अरूदी और अरेली जद के बेटों सफ़ोन, हज्जी, सूनी, उज़नी, एरी, अरूद और अरेली से निकले हुए थे।

باب دیکھیں کاپی




گنتی 26:15
6 حوالہ جات  

جد کے بیٹے صفیان، حجی، سُونی، اِصبون، عیری، ارودی اور اریلی تھے۔


تیسرے، جد کا قبیلہ جس کا کمانڈر اِلیاسف بن دعوایل تھا،


جد کے قبیلے کے 45,650 مرد،


جد کا قبیلہ روبن کے قبیلے کے پڑوسی ملک بسن میں سلکہ تک آباد تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات