Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 26:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12-14 شمعون کے قبیلے کے 22,200 مرد تھے۔ قبیلے کے پانچ کنبے نموایلی، یمینی، یکینی، زارحی اور ساؤلی شمعون کے بیٹوں نموایل، یمین، یکین، زارح اور ساؤل سے نکلے ہوئے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 شمعُونؔ کے بیٹے اَپنی برادریوں کے مُطابق یہ تھے: نموایل جِس سے نموایلیوں کی برادری چلی؛ یمینؔ جِس سے یمینیوں کی برادری چلی؛ یاکِن جِس سے یکینیوں کی برادری چلی؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 اور شمعُوؔن کے بیٹے جِن سے اُن کے خاندان چلے یہ ہیں یعنی نمُوایل جِس سے نمُوایلِیوں کا خاندان چلا اور یمِین جِس سے یمِینِیوں کا خاندان چلا اور یکِین جِس سے یکِینِیوں کا خاندان چلا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12-14 शमौन के क़बीले के 22,200 मर्द थे। क़बीले के पाँच कुंबे नमुएली, यमीनी, यकीनी, ज़ारही और साऊली शमौन के बेटों नमुएल, यमीन, यकीन, ज़ारह और साऊल से निकले हुए थे।

باب دیکھیں کاپی




گنتی 26:12
8 حوالہ جات  

شمعون کے بیٹے یموایل، یمین، یریب، زارح اور ساؤل تھے۔


شمعون کے پانچ بیٹے یموایل، یمین، اُہد، یکین، صُحر اور ساؤل تھے۔ (ساؤل کنعانی عورت کا بچہ تھا)۔ اِن سے شمعون کی پانچ شاخیں نکلیں۔


شمعون کے بیٹے یموایل، یمین، اُہد، یکین، صُحر اور ساؤل تھے (ساؤل کنعانی عورت کا بچہ تھا)۔


حیرام نے دونوں ستون رب کے گھر کے برآمدے کے سامنے کھڑے کئے۔ دہنے ہاتھ کے ستون کا نام اُس نے ’یکین‘ اور بائیں ہاتھ کے ستون کا نام ’بوعز‘ رکھا۔


شمعون کے قبیلے کے 59,300 مرد،


لیکن قورح کی پوری نسل مٹائی نہیں گئی تھی۔


اسرائیل کے آبائی گھرانوں کے سربراہ یہ تھے: اسرائیل کے پہلوٹھے روبن کے چار بیٹے حنوک، فلّو، حصرون اور کرمی تھے۔ اِن سے روبن کی چار شاخیں نکلیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات