Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 25:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 توبھی 24,000 افراد مر چکے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 اَور جتنے لوگ وَبا سے مَرے تھے اُن کی تعداد چوبیس ہزار تھی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 اور جِتنے اِس وبا سے مَرے اُن کا شُمار چَوبِیس ہزار تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 तो भी 24,000 अफ़राद मर चुके थे।

باب دیکھیں کاپی




گنتی 25:9
11 حوالہ جات  

ہم زنا بھی نہ کریں جیسے اُن میں سے بعض نے کیا اور نتیجے میں ایک ہی دن میں 23,000 افراد ڈھیر ہو گئے۔


اُن ہی نے بلعام کے مشورے پر فغور میں اسرائیلیوں کو رب سے دُور کر دیا تھا۔ اُن ہی کے سبب سے رب کی وبا اُس کے لوگوں میں پھیل گئی۔


وہ زندوں اور مُردوں کے بیچ میں کھڑا ہوا تو وبا رُک گئی۔


رب نے موسیٰ سے کہا،


وبا کے بعد رب نے موسیٰ اور ہارون کے بیٹے اِلی عزر سے کہا،


پھر رب نے اسرائیلیوں کے درمیان وبا پھیلنے دی، اِس لئے کہ اُنہوں نے اُس بچھڑے کی پوجا کی تھی جو ہارون نے بنایا تھا۔


تب رب نے اسرائیل میں وبا پھیلنے دی۔ وہ اُسی صبح شروع ہوئی اور تین دن تک لوگوں کو موت کے گھاٹ اُتارتی گئی۔ شمال میں دان سے لے کر جنوب میں بیرسبع تک کُل 70,000 افراد ہلاک ہوئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات