Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 25:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 ”مِدیانیوں کو دشمن قرار دے کر اُنہیں مار ڈالنا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 ”مِدیانیوں کو حریف جان کر مار ڈالو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 مِدیانِیوں کو ستانا اور اُن کو مارنا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 “मिदियानियों को दुश्मन क़रार देकर उन्हें मार डालना।

باب دیکھیں کاپی




گنتی 25:17
7 حوالہ جات  

اُس کے ساتھ وہی سلوک کرو جو اُس نے تمہارے ساتھ کیا ہے۔ جو کچھ اُس نے کیا ہے اُس کا دُگنا بدلہ اُسے دینا۔ جو شراب اُس نے دوسروں کو پلانے کے لئے تیار کی ہے اُس کا دُگنا بدلہ اُسے دے دینا۔


اُنہوں نے مِدیانیوں کے بزرگوں سے بات کی، ”اب یہ ہجوم اِس طرح ہمارے ارد گرد کا علاقہ چٹ کر جائے گا جس طرح بَیل میدان کی گھاس چٹ کر جاتا ہے۔“


جب اسرائیلی شِطّیم میں رہ رہے تھے تو اسرائیلی مرد موآبی عورتوں سے زناکاری کرنے لگے۔


رب نے موسیٰ سے کہا،


کیونکہ اُنہوں نے اپنی چالاکیوں سے تمہارے ساتھ دشمن کا سا سلوک کیا، اُنہوں نے تمہیں بعل فغور کی پوجا کرنے پر اُکسایا اور تمہیں اپنی بہن مِدیانی سردار کی بیٹی کزبی کے ذریعے جسے وبا پھیلتے وقت مار دیا گیا بہکایا۔“


پھر اسرائیلی دوبارہ وہ کچھ کرنے لگے جو رب کو بُرا لگا، اور اُس نے اُنہیں سات سال تک مِدیانیوں کے حوالے کر دیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات