10 رب نے موسیٰ سے کہا،
10 یَاہوِہ نے مَوشہ سے کہا،
10 اور خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا کہ
10 रब ने मूसा से कहा,
توبھی 24,000 افراد مر چکے تھے۔
”ہارون کے پوتے فینحاس بن اِلی عزر نے اسرائیلیوں پر میرا غصہ ٹھنڈا کر دیا ہے۔ میری غیرت اپنا کر وہ اسرائیل میں دیگر معبودوں کی پوجا کو برداشت نہ کر سکا۔ اِس لئے میری غیرت نے اسرائیلیوں کو نیست و نابود نہیں کیا۔
اِسی بنا پر اللہ نے اُسے پشت در پشت اور ابد تک راست باز قرار دیا۔