Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 24:23 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 ایک اَور دفعہ اُس نے بات کی، ”ہائے، کون زندہ رہ سکتا ہے جب اللہ یوں کرے گا؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 تَب اُس نے اَپنا پیغام جاری رکھا: ”ہائے افسوس! اگر خُدا کی مرضی نہ ہو تو کون زندہ بچے گا؟

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

23 اور اُس نے یہ مثل بھی شرُوع کی اور کہنے لگا:- ہائے افسوس! جب خُدا یہ کرے گا تو کَون جِیتا بچے گا؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 एक और दफ़ा उसने बात की, “हाय, कौन ज़िंदा रह सकता है जब अल्लाह यों करेगा?

باب دیکھیں کاپی




گنتی 24:23
5 حوالہ جات  

یعقوب کے گھرانے کے خلاف جادوگری ناکام ہے، اسرائیل کے خلاف غیب دانی بےفائدہ ہے۔ اب یعقوب کے گھرانے سے کہا جائے گا، ’اللہ نے کیسا کام کیا ہے!‘


لیکن جب وہ آئے تو کون یہ برداشت کر سکے گا؟ کون قائم رہ سکے گا جب وہ ہم پر ظاہر ہو جائے گا؟ وہ تو دھات ڈھالنے والے کی آگ یا دھوبی کے تیز صابن کی مانند ہو گا۔


اُس وقت شام کی فوج کا کمانڈر نعمان تھا۔ بادشاہ اُس کی بہت قدر کرتا تھا، اور دوسرے بھی اُس کی خاص عزت کرتے تھے، کیونکہ رب نے اُس کی معرفت شام کے دشمنوں پر فتح بخشی تھی۔ لیکن زبردست فوجی ہونے کے باوجود وہ سنگین جِلدی بیماری کا مریض تھا۔


لیکن تُو تباہ ہو جائے گا جب اسور تجھے گرفتار کرے گا۔“


کِتّیم کے ساحل سے بحری جہاز آئیں گے جو اسور اور عِبر کو ذلیل کریں گے، لیکن وہ خود بھی ہلاک ہو جائیں گے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات