Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 24:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 پھر اُس نے قینیوں کو دیکھا اور کہا، ”تیری سکونت گاہ مستحکم ہے، تیرا چٹان میں بنا گھونسلا مضبوط ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 تَب اُس نے قینیوں کی طرف دیکھا اَور یہ پیغام بَیان کیا: ”تمہاری قِیام گاہ محفوظ ہے، اَور تمہارا آشیانہ چٹّان میں بنا ہُواہے؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

21 اور قینِیوں کی طرف نِگاہ کر کے یہ مثل شرُوع کی اور کہنے لگا:- تیرا مسکن مضبُوط ہے اور تیرا آشیانہ بھی چٹان پر بنا ہُؤا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 फिर उसने क़ीनियों को देखा और कहा, “तेरी सुकूनतगाह मुस्तहकम है, तेरा चट्टान में बना घोंसला मज़बूत है।

باب دیکھیں کاپی




گنتی 24:21
4 حوالہ جات  

اگرچہ ابھی تک اِس میں قینی، قنِزّی، قدمونی،


اُس وقت میرا خیال تھا، ’مَیں اپنے ہی گھر میں وفات پاؤں گا، سیمرغ کی طرح اپنی زندگی کے دنوں میں اضافہ کروں گا۔


جب یہوداہ کا قبیلہ کھجوروں کے شہر سے روانہ ہوا تھا تو قینی بھی اُن کے ساتھ یہوداہ کے ریگستان میں آئے تھے۔ (قینی موسیٰ کے سُسر یترو کی اولاد تھے)۔ وہاں وہ دشتِ نجب میں عراد شہر کے قریب دوسرے لوگوں کے درمیان ہی آباد ہوئے۔


لیکن پہلے اُس نے قینیوں کو خبر بھیجی، ”عمالیقیوں سے الگ ہو کر اُن کے پاس سے چلے جائیں، ورنہ آپ اُن کے ساتھ ہلاک ہو جائیں گے۔ کیونکہ جب اسرائیلی مصر سے نکل کر ریگستان میں سفر کر رہے تھے تو آپ نے اُن پر مہربانی کی تھی۔“ یہ خبر ملتے ہی قینی عمالیقیوں سے الگ ہو کر چلے گئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات