Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 24:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 وہ بول اُٹھا، ”بلعام بن بعور کا پیغام سنو، اُس کا پیغام جو صاف صاف دیکھتا ہے،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 تَب اُس نے اَپنا پیغام بَیان کیا: ”بِلعاؔم بِن بعورؔ کی نبُوّت، اُس کی نبُوّت جِس کی آنکھ رَوشن ہے،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 چُنانچہ اُس نے اپنی مثل شرُوع کی اور کہنے لگا:- بعور کا بیٹا بلعاؔم کہتا ہے یعنی وُہی شخص جِس کی آنکھیں بند تِھیں یہ کہتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 वह बोल उठा, “बिलाम बिन बओर का पैग़ाम सुनो, उसका पैग़ाम जो साफ़ साफ़ देखता है,

باب دیکھیں کاپی




گنتی 24:15
6 حوالہ جات  

بلعام بول اُٹھا، ”بلق مجھے اَرام سے یہاں لایا ہے، موآبی بادشاہ نے مجھے مشرقی پہاڑوں سے بُلا کر کہا، ’آؤ، یعقوب پر میرے لئے لعنت بھیجو۔ آؤ، اسرائیل کو بددعا دو۔‘


یوں نبی کی یہ پیش گوئی پوری ہوئی کہ ”مَیں تمثیلوں میں بات کروں گا، مَیں دنیا کی تخلیق سے لے کر آج تک چھپی ہوئی باتیں بیان کروں گا۔“


پھر ایوب نے اپنی بات جاری رکھی،


بلعام نے کہا، ”اے بلق، اُٹھو اور سنو۔ اے صفور کے بیٹے، میری بات پر غور کرو۔


اُس کا پیغام جو اللہ کی باتیں سن لیتا اور اللہ تعالیٰ کی مرضی کو جانتا ہے، جو قادرِ مطلق کی رویا کو دیکھ لیتا اور زمین پر گر کر پوشیدہ باتیں دیکھتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات