گنتی 23:25 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 یہ سن کر بلق نے کہا، ”اگر آپ اُن پر لعنت بھیجنے سے انکار کریں، کم از کم اُنہیں برکت تو نہ دیں۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 تَب بلقؔ نے بِلعاؔم سے کہا، ”تُم اُن پر نہ تو لعنت کرنا، نہ ہی اُنہیں برکت دینا!“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 تب بلق نے بلعاؔم سے کہا نہ تُو تو اُن پر لَعنت ہی کر اور نہ اُن کو برکت ہی دے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस25 यह सुनकर बलक़ ने कहा, “अगर आप उन पर लानत भेजने से इनकार करें, कम अज़ कम उन्हें बरकत तो न दें।” باب دیکھیں |