Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 22:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 چنانچہ موآبی سردار خالی ہاتھ بلق کے پاس واپس آئے۔ اُنہوں نے کہا، ”بلعام ہمارے ساتھ آنے سے انکار کرتا ہے۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 چنانچہ مُوآبی حاکم بلقؔ کے پاس لَوٹ آئے اَور کہا، ”بِلعاؔم نے ہمارے ساتھ آنے سے اِنکار کر دیا۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 اور موآب کے اُمرا چلے گئے اور جا کر بلق سے کہا کہ بلعاؔم ہمارے ساتھ آنے سے اِنکار کرتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 चुनाँचे मोआबी सरदार ख़ाली हाथ बलक़ के पास वापस आए। उन्होंने कहा, “बिलाम हमारे साथ आने से इनकार करता है।”

باب دیکھیں کاپی




گنتی 22:14
3 حوالہ جات  

اُس نے بلعام سے کہا، ”کیا مَیں نے آپ کو اطلاع نہیں بھیجی تھی کہ آپ ضرور آئیں؟ آپ کیوں نہیں آئے؟ کیا آپ نے سوچا کہ مَیں آپ کو مناسب انعام نہیں دے پاؤں گا؟“


اگلی صبح بلعام جاگ اُٹھا تو اُس نے بلق کے سرداروں سے کہا، ”اپنے وطن واپس چلے جائیں، کیونکہ رب نے مجھے آپ کے ساتھ جانے کی اجازت نہیں دی۔“


تب بلق نے اَور سردار بھیجے جو پہلے والوں کی نسبت تعداد اور عُہدے کے لحاظ سے زیادہ تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات