Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 2:32 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

32 پوری خیمہ گاہ کے فوجیوں کی کُل تعداد 6,03,550 تھی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

32 یہی وہ اِسرائیلی ہیں جو اَپنے اَپنے آبائی خاندانوں کے مُطابق شُمار کئے گیٔے۔ اَور چھاؤنیوں کے سَب لوگوں کی تعداد جو اَپنے اَپنے دستوں کے مُطابق شُمار کئے گیٔے 6,03,550 ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

32 بنی اِسرائیل میں سے جو لوگ اپنے آبائی خاندانوں کے مُطابِق گِنے گئے وہ یِہی ہیں اور سب چھاؤنیوں کے جِتنے لوگ اپنے اپنے دَل کے مُطابِق گِنے گئے وہ چھ لاکھ تِین ہزار پانچ سَو پچاس تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

32 पूरी ख़ैमागाह के फ़ौजियों की कुल तादाद 6,03,550 थी।

باب دیکھیں کاپی




گنتی 2:32
6 حوالہ جات  

جن مردوں کی عمر 20 سال یا اِس سے زائد تھی اُنہیں چاندی کا آدھا آدھا سِکہ دینا پڑا۔ مردوں کی کُل تعداد 6,03,550 تھی۔


اسرائیلی مردوں کی کُل تعداد 6,01,730 تھی۔


لیکن موسیٰ نے اعتراض کیا، ”اگر قوم کے پیدل چلنے والے گنے جائیں تو چھ لاکھ ہیں۔ تُو کس طرح ہمیں ایک ماہ تک گوشت مہیا کرے گا؟


تینوں قبیلوں کے فوجیوں کی کُل تعداد 1,86,400 تھی۔ روانہ ہوتے وقت یہ آگے چلتے تھے۔


اسرائیلی رعمسیس سے روانہ ہو کر سُکات پہنچ گئے۔ عورتوں اور بچوں کو چھوڑ کر اُن کے 6 لاکھ مرد تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات