گنتی 2:25 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 مقدِس کے شمال میں دان کا علَم تھا جس کے ارد گرد تین دستے خیمہ زن تھے۔ پہلے، دان کا قبیلہ جس کا کمانڈر اخی عزر بن عمی شدی تھا، باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 شمال کی جانِب دانؔ کی چھاؤنی کے دستے اَپنے اَپنے پرچموں کے نیچے ہوں گے اَور احیعزر بِن عمّی شدّؔی بنی دانؔ کا سردار ہوگا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 اور شِمال کی طرف اپنے دَلوں کے مُطابِق دان کی چھاؤنی کے جھنڈے کے لوگ ہوں اور عِمّیشدّؔی کا بیٹا اخیعزرؔ بنی دانؔ کا سردار ہو۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस25 मक़दिस के शिमाल में दान का अलम था जिसके इर्दगिर्द तीन दस्ते ख़ैमाज़न थे। पहले, दान का क़बीला जिसका कमाँडर अख़ियज़र बिन अम्मीशद्दी था, باب دیکھیں |