Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 2:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 مقدِس کے مغرب میں افرائیم کا علَم تھا جس کے ارد گرد تین دستے خیمہ زن تھے۔ پہلے، افرائیم کا قبیلہ جس کا کمانڈر اِلی سمع بن عمی ہود تھا،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 مغرب کی جانِب اِفرائیمؔ کی چھاؤنی کے دستے اَپنے اَپنے پرچم کے نیچے ہوں گے اَور عمّیہُوؔد کا بیٹا اِلیشمعؔ بنی اِفرائیمؔ کا سردار ہوگا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 اور مغرِب کی طرف اپنے دَلوں کے مُطابِق اِفرائِیمؔ کی چھاؤنی کے جھنڈے کے لوگ ہوں۔ اور عِمّیہُودؔ کا بیٹا الِیسمعؔ بنی اِفرائِیمؔ کا سردار ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 मक़दिस के मग़रिब में इफ़राईम का अलम था जिसके इर्दगिर्द तीन दस्ते ख़ैमाज़न थे। पहले, इफ़राईम का क़बीला जिसका कमाँडर इलीसमा बिन अम्मीहूद था,

باب دیکھیں کاپی




گنتی 2:18
13 حوالہ جات  

اِس کے بعد افرائیم کے قبیلے کے تین دستے اپنے علَم کے تحت چل دیئے۔ اُن کا کمانڈر اِلی سمع بن عمی ہود تھا۔


یوسف کے بیٹے افرائیم کے قبیلے سے اِلی سمع بن عمی ہود، یوسف کے بیٹے منسّی کے قبیلے سے جملی ایل بن فدا ہصور،


یوسف سانڈ کے پہلوٹھے جیسا عظیم ہے، اور اُس کے سینگ جنگلی بَیل کے سینگ ہیں جن سے وہ دنیا کی انتہا تک سب قوموں کو مارے گا۔ افرائیم کے بےشمار افراد ایسے ہی ہیں، منسّی کے ہزاروں افراد ایسے ہی ہیں۔


ساتویں دن افرائیم کے سردار اِلی سمع بن عمی ہود کی،


یوسف کے بیٹے افرائیم کے قبیلے کے 40,500 مرد،


اب میری بات سن۔ مَیں چاہتا ہوں کہ تیرے بیٹے جو میرے آنے سے پہلے مصر میں پیدا ہوئے میرے بیٹے ہوں۔ افرائیم اور منسّی روبن اور شمعون کے برابر ہی میرے بیٹے ہوں۔


اور جس کے 40,500 فوجی تھے۔


اور جب مَیں اُنہیں واپس لاؤں گا تو وہ روتے ہوئے اور التجائیں کرتے ہوئے میرے پیچھے چلیں گے۔ مَیں اُنہیں ندیوں کے کنارے کنارے اور ایسے ہموار راستوں پر واپس لے چلوں گا، جہاں ٹھوکر کھانے کا خطرہ نہیں ہو گا۔ کیونکہ مَیں اسرائیل کا باپ ہوں، اور افرائیم میرا پہلوٹھا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات