Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 2:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 مقدِس کے جنوب میں روبن کا علَم تھا جس کے ارد گرد تین دستے خیمہ زن تھے۔ پہلے، روبن کا قبیلہ جس کا کمانڈر اِلی صور بن شدیور تھا،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 جُنوب کی جانِب رُوبِنؔ کی چھاؤنی کے دستے اَپنے اَپنے جھنڈوں کے نیچے ہوں گے اَور شدِیُورؔ کا بیٹا اِلیضُورؔ بنی رُوبِنؔ کا سردار ہوگا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 اور جنُوب کی طرف اپنے دَلوں کے مُطابِق رُوبنؔ کی چھاؤنی کے جھنڈے کے لوگ ہوں اور شدِیُورؔ کا بیٹا اِلیصُورؔ بنی رُوبنؔ کا سردار ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 मक़दिस के जुनूब में रूबिन का अलम था जिसके इर्दगिर्द तीन दस्ते ख़ैमाज़न थे। पहले, रूबिन का क़बीला जिसका कमाँडर इलीसूर बिन शदियूर था,

باب دیکھیں کاپی




گنتی 2:10
8 حوالہ جات  

یہ اُن کے نام ہیں: روبن کے قبیلے سے اِلی صور بن شدیور،


اسرائیل کا پہلوٹھا روبن تھا۔ لیکن چونکہ اُس نے اپنے باپ کی داشتہ سے ہم بستر ہونے سے باپ کی بےحرمتی کی تھی اِس لئے پہلوٹھے کا موروثی حق اُس کے بھائی یوسف کے بیٹوں کو دیا گیا۔ اِسی وجہ سے نسب ناموں میں روبن کو پہلوٹھے کی حیثیت سے بیان نہیں کیا گیا۔


اِن لاویوں کے بعد روبن کے قبیلے کے تین دستے اپنے علَم کے تحت چلنے لگے۔ تینوں کا کمانڈر اِلی صور بن شدیور تھا۔


چوتھے دن روبن کے سردار اِلی صور بن شدیور کی، پانچویں دن شمعون کے سردار سلومی ایل بن صوری شدی کی، چھٹے دن جد کے سردار اِلیاسف بن دعوایل کی،


اور جس کے 46,500 فوجی تھے۔


پھر جب اُن کی آواز دوسری بار تھوڑی دیر کے لئے سنائی دے تو مقدِس کے جنوب میں موجود قبیلے روانہ ہو جائیں۔ جب اُن کی آواز تھوڑی دیر کے لئے سنائی دے تو یہ روانہ ہونے کا اعلان ہو گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات