Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 18:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 اسرائیل میں جو بھی چیز رب کے لئے مخصوص و مُقدّس کی گئی ہے وہ تیری ہو گی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 ”بنی اِسرائیل کی جو یَاہوِہ کے لیٔے مخصُوص کی ہُوئی ہر شَے تمہاری ہوگی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 بنی اِسرائیل کی ہر ایک مخصُوص کی ہُوئی چِیز تیری ہو گی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 इसराईल में जो भी चीज़ रब के लिए मख़सूसो-मुक़द्दस की गई है वह तेरी होगी।

باب دیکھیں کاپی




گنتی 18:14
4 حوالہ جات  

لیکن اگر کسی نے اپنی ملکیت میں سے کچھ غیرمشروط طور پر رب کے لئے مخصوص کیا ہے تو اُسے بیچا یا واپس نہیں خریدا جا سکتا، خواہ وہ انسان، جانور یا زمین ہو۔ جو اِس طرح مخصوص کیا گیا ہو وہ رب کے لئے نہایت مُقدّس ہے۔


کھانے کے لئے اماموں کو غلہ، گناہ اور قصور کی قربانیاں ملیں گی، نیز اسرائیل میں وہ سب کچھ جو رب کے لئے مخصوص کیا جاتا ہے۔


رب نے موسیٰ سے کہا،


اگلے بحالی کے سال یہ زمین مخصوص و مُقدّس رہے گی اور رب کی دائمی ملکیت ہو جائے گی۔ چنانچہ وہ امام کی ملکیت ہو گی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات