1 رب نے موسیٰ سے کہا،
1 یَاہوِہ نے مَوشہ سے کہا:
1 پِھر خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا کہ
1 रब ने मूसा से कहा,
جب وبا رُک گئی تو ہارون موسیٰ کے پاس واپس آیا جو اب تک ملاقات کے خیمے کے دروازے پر کھڑا تھا۔
”اسرائیلیوں سے بات کر کے اُن سے 12 لاٹھیاں منگوا لے، ہر قبیلے کے سردار سے ایک لاٹھی۔ ہر لاٹھی پر اُس کے مالک کا نام لکھنا۔