Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 16:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 رب کے سامنے اُن میں انگارے اور بخور ڈالو۔ جس آدمی کو رب چنے گا وہ مخصوص و مُقدّس ہو گا۔ اب تم لاوی خود زیادتی کر رہے ہو۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 اَور کل اُن میں آگ رکھ کر تُم یَاہوِہ کے حُضُور بخُور جَلاؤ۔ تَب جِس شخص کو یَاہوِہ مُنتخب کریں وُہی مُقدّس ٹھہرے گا۔ اَے لیویو! تُم حَد سے زِیادہ بڑھ گیٔے ہو!“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 اور اُن میں آگ بھرو اور خُداوند کے حضُور کل اُن میں بخُور جلاؤ۔ تب جِس شخص کو خُداوند چُن لے وُہی مُقدّس ٹھہرے گا۔ اَے لاوؔی کے بیٹو! بڑے بڑے دعوے تو تُمہارے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 रब के सामने उनमें अंगारे और बख़ूर डालो। जिस आदमी को रब चुनेगा वह मख़सूसो-मुक़द्दस होगा। अब तुम लावी ख़ुद ज़्यादती कर रहे हो।”

باب دیکھیں کاپی




گنتی 16:7
10 حوالہ جات  

وہ مل کر موسیٰ اور ہارون کے پاس آ کر کہنے لگے، ”آپ ہم سے زیادتی کر رہے ہیں۔ پوری جماعت مخصوص و مُقدّس ہے، اور رب اُس کے درمیان ہے۔ تو پھر آپ اپنے آپ کو کیوں رب کی جماعت سے بڑھ کر سمجھتے ہیں؟“


لیکن آپ اللہ کی چنی ہوئی نسل ہیں، آپ آسمانی بادشاہ کے امام اور اُس کی مخصوص و مُقدّس قوم ہیں۔ آپ اُس کی ملکیت بن گئے ہیں تاکہ اللہ کے قوی کاموں کا اعلان کریں، کیونکہ وہ آپ کو تاریکی سے اپنی حیرت انگیز روشنی میں لایا ہے۔


میرے بھائیو، واجب ہے کہ ہم ہر وقت آپ کے لئے خدا کا شکر کریں جنہیں خداوند پیار کرتا ہے۔ کیونکہ اللہ نے آپ کو شروع ہی سے نجات پانے کے لئے چن لیا، ایسی نجات کے لئے جو روح القدس سے پاکیزگی پا کر سچائی پر ایمان لانے سے حاصل ہوتی ہے۔


دنیا کی تخلیق سے پیشتر ہی اُس نے مسیح میں ہمیں چن لیا تاکہ ہم مُقدّس اور بےعیب حالت میں اُس کے سامنے زندگی گزاریں۔ یہ کتنی عظیم محبت تھی!


پھر اُس نے قورح اور اُس کے تمام ساتھیوں سے کہا، ”کل صبح رب ظاہر کرے گا کہ کون اُس کا بندہ اور کون مخصوص و مُقدّس ہے۔ اُسی کو وہ اپنے پاس آنے دے گا۔


اے قورح، کل اپنے تمام ساتھیوں کے ساتھ بخوردان لے کر


موسیٰ نے قورح سے بات جاری رکھی، ”اے لاوی کی اولاد، سنو!


خیمہ گاہ میں وہ موسیٰ اور رب کے مُقدّس امام ہارون سے حسد کرنے لگے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات