Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 16:50 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

50 جب وبا رُک گئی تو ہارون موسیٰ کے پاس واپس آیا جو اب تک ملاقات کے خیمے کے دروازے پر کھڑا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

50 تَب اَہرونؔ لَوٹ کر خیمہ اِجتماع کے دروازہ پر مَوشہ کے پاس آیا کیونکہ وَبا موقُوف ہو چُکی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

50 پِھر ہارُونؔ لَوٹ کر خَیمۂِ اِجتماع کے دروازہ پر مُوسیٰؔ کے پاس آیا اور وبا مَوقُوف ہو گئی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

50 जब वबा रुक गई तो हारून मूसा के पास वापस आया जो अब तक मुलाक़ात के ख़ैमे के दरवाज़े पर खड़ा था।

باب دیکھیں کاپی




گنتی 16:50
4 حوالہ جات  

پھر موسیٰ اور ہارون ملاقات کے خیمے کے سامنے آئے،


توبھی 14,700 افراد وبا سے مر گئے۔ اِس میں وہ شامل نہیں ہیں جو قورح کے سبب سے مر گئے تھے۔


رب نے موسیٰ سے کہا،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات