Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 16:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 یہ سن کر موسیٰ منہ کے بل گرا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 جَب مَوشہ نے یہ باتیں سُنی تو وہ اَپنے مُنہ کے بَل گرا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 مُوسیٰؔ یہ سُن کر مُنہ کے بل گِرا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 यह सुनकर मूसा मुँह के बल गिरा।

باب دیکھیں کاپی




گنتی 16:4
7 حوالہ جات  

تب موسیٰ اور ہارون پوری جماعت کے سامنے منہ کے بل گرے۔


موسیٰ اور ہارون لوگوں کو چھوڑ کر ملاقات کے خیمے کے دروازے پر گئے اور منہ کے بل گرے۔ تب رب کا جلال اُن پر ظاہر ہوا۔


یشوع نے رنجش کا اظہار کر کے اپنے کپڑوں کو پھاڑ دیا اور رب کے صندوق کے سامنے منہ کے بل گر گیا۔ وہاں وہ شام تک پڑا رہا۔ اسرائیل کے بزرگوں نے بھی ایسا ہی کیا اور اپنے سر پر خاک ڈال لی۔


”اِس جماعت سے نکل جاؤ تاکہ مَیں اِسے فوراً ہلاک کر دوں۔“ یہ سن کر دونوں منہ کے بل گرے۔


پھر اُس نے قورح اور اُس کے تمام ساتھیوں سے کہا، ”کل صبح رب ظاہر کرے گا کہ کون اُس کا بندہ اور کون مخصوص و مُقدّس ہے۔ اُسی کو وہ اپنے پاس آنے دے گا۔


موسیٰ اور ہارون منہ کے بل گرے اور بول اُٹھے، ”اے اللہ، تُو تمام جانوں کا خدا ہے۔ کیا تیرا غضب ایک ہی آدمی کے گناہ کے سبب سے پوری جماعت پر آن پڑے گا؟“


رب کے گھر کے صحن میں صرف مجھے ہی زندہ چھوڑا گیا تھا۔ مَیں اوندھے منہ گر کر چیخ اُٹھا، ”اے رب قادرِ مطلق، کیا تُو یروشلم پر اپنا غضب نازل کر کے اسرائیل کے تمام بچے ہوؤں کو موت کے گھاٹ اُتارے گا؟“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات