Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 16:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 رب نے موسیٰ اور ہارون سے کہا،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 یَاہوِہ نے مَوشہ اَور اَہرونؔ سے کہا:

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 اور خُداوند نے مُوسیٰؔ اور ہارُونؔ سے کہا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 रब ने मूसा और हारून से कहा,

باب دیکھیں کاپی




گنتی 16:20
3 حوالہ جات  

قورح نے پوری جماعت کو دروازے پر موسیٰ اور ہارون کے مقابلے میں جمع کیا تھا۔ اچانک پوری جماعت پر رب کا جلال ظاہر ہوا۔


”اِس جماعت سے الگ ہو جاؤ تاکہ مَیں اِسے فوراً ہلاک کر دوں۔“


لیکن ریگستان میں بھی اسرائیلی مجھ سے باغی ہوئے۔ اُنہوں نے میری ہدایات کے مطابق زندگی نہ گزاری بلکہ میرے احکام کو مسترد کر دیا، حالانکہ انسان اُن کی پیروی کرنے سے ہی جیتا رہتا ہے۔ اُنہوں نے سبت کی بھی بڑی بےحرمتی کی۔ یہ دیکھ کر مَیں اپنا غضب اُن پر نازل کر کے اُنہیں وہیں ریگستان میں ہلاک کرنا چاہتا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات