Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 15:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 جب مینڈھا قربان کیا جائے تو 3 کلو گرام بہترین میدہ بھی ساتھ پیش کرنا جو سوا لٹر تیل کے ساتھ ملایا گیا ہو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 ” ’ہر مینڈھے کے ساتھ تہائی ہین تیل مِلا ہُوا ایفہ کا پانچواں حِصّہ مَیدہ اناج کی قُربانی کے طور پر،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 اور ہر مینڈھے کے ساتھ اَیفہ کے پانچویں حِصّہ کے برابر مَیدہ جِس میں تِہائی ہِین کے برابر تیل مِلا ہُؤا ہو نذر کی قُربانی کے طَور پر لانا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 जब मेंढा क़ुरबान किया जाए तो 3 किलोग्राम बेहतरीन मैदा भी साथ पेश करना जो सवा लिटर तेल के साथ मिलाया गया हो।

باب دیکھیں کاپی




گنتی 15:6
5 حوالہ جات  

اگر سلامتی کی قربانی بکری کی ہو


ہر بھیڑ کو پیش کرتے وقت ایک لٹر مَے بھی مَے کی نذر کے طور پر پیش کرنا۔


سوا لٹر مَے بھی مَے کی نذر کے طور پر پیش کی جائے۔ ایسی قربانی کی خوشبو رب کو پسند آئے گی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات