گنتی 15:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 اپنی فصل کے پہلے خالص آٹے میں سے یہ قربانی پیش کیا کرو۔ یہ اصول ہمیشہ تک لاگو رہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 تمہاری آنے والی پُشتیں اَپنے پہلے گوندھے ہویٔے آٹے میں سے یَاہوِہ کے لیٔے یہ نذرانہ دیا کریں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 تُم اپنی پُشت در پُشت اپنے پہلے ہی گُوندھے ہُوئے آٹے میں سے کُچھ لے کر اُسے خُداوند کے حضُور اُٹھانے کی قُربانی کے طَور پر گُذراننا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस21 अपनी फ़सल के पहले ख़ालिस आटे में से यह क़ुरबानी पेश किया करो। यह उसूल हमेशा तक लागू रहे। باب دیکھیں |