گنتی 15:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 لازم ہے کہ جب بھی کسی گائے، بَیل، بھیڑ، مینڈھے، بکری یا بکرے کو چڑھایا جائے تو ایسا ہی کیا جائے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 ہر بَیل یا مینڈھا اَور ہر برّہ یا بکرا اِسی طرح تیّار کیا جائے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 ہر بچھڑے اور ہر مینڈھے اور ہر نر برّہ یا بکری کے بچّہ کے لِئے اَیسا ہی کِیا جائے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस11 लाज़िम है कि जब भी किसी गाय, बैल, भेड़, मेंढे, बकरी या बकरे को चढ़ाया जाए तो ऐसा ही किया जाए। باب دیکھیں |