گنتی 15:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 دو لٹر مَے بھی مَے کی نذر کے طور پر پیش کی جائے۔ ایسی قربانی کی خوشبو رب کو پسند ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 اَور نِصف ہین مَے تپاون کے طور پر بھی لانا۔ یہ یَاہوِہ کے حُضُور غِذا کی فرحت بخش خُوشبو والی آتِشی قُربانی ہوگی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 اور تُو تپاون کے طَور پر نِصف ہِین کے برابر مَے گُذراننا تاکہ وہ خُداوند کے حضُور راحت انگیز خُوشبو کی آتِشِین قُربانی ٹھہرے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 दो लिटर मै भी मै की नज़र के तौर पर पेश की जाए। ऐसी क़ुरबानी की ख़ुशबू रब को पसंद है। باب دیکھیں |