گنتی 14:38 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن38 صرف یشوع بن نون اور کالب بن یفُنّہ زندہ رہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ38 جو لوگ مُلک کا جائزہ لینے گیٔے تھے اُن میں سے صِرف یہوشُعؔ بِن نُونؔ اَور یفُنّہؔ کا بیٹا کالبؔ سلامت بچ گیٔے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس38 پر جو آدمی اُس مُلک کا حال دریافت کرنے گئے تھے اُن میں سے نُونؔ کا بیٹا یشُوعؔ اور یفُنّؔہ کا بیٹا کالِبؔ دونوں جِیتے بچے رہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस38 सिर्फ़ यशुअ बिन नून और कालिब बिन यफ़ुन्ना ज़िंदा रहे। باب دیکھیں |