Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 13:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 بن یمین کے قبیلے سے فلطی بن رفُو،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 بِنیامین کے قبیلہ سے رفُوؔ کا بیٹا پَلطیؔ؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 اور بِنیمِینؔ کے قبِیلہ سے رفُوؔ کا بیٹا فَلتیؔ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 बिनयमीन के क़बीले से फ़लती बिन रफ़ू,

باب دیکھیں کاپی




گنتی 13:9
6 حوالہ جات  

افرائیم کے قبیلے سے ہوسیع بن نون،


زبولون کے قبیلے سے جدی ایل بن سودی،


توبھی اُن سے نہ ڈر۔ وہی کچھ ذہن میں رکھ جو رب تیرے خدا نے فرعون اور پورے مصر کے ساتھ کیا۔


اُن سے دہشت نہ کھا، کیونکہ رب تیرا خدا تیرے درمیان ہے۔ وہ عظیم خدا ہے جس سے سب خوف کھاتے ہیں۔


مضبوط اور دلیر ہو۔ اُن سے خوف نہ کھاؤ، کیونکہ رب تیرا خدا تیرے ساتھ چلتا ہے۔ وہ تجھے کبھی نہیں چھوڑے گا، تجھے کبھی ترک نہیں کرے گا۔“


رب خود تیرے آگے آگے چلتے ہوئے تیرے ساتھ ہو گا۔ وہ تجھے کبھی نہیں چھوڑے گا، تجھے کبھی نہیں ترک کرے گا۔ خوف نہ کھانا، نہ گھبرانا۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات