Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 13:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 یوسف کے بیٹے منسّی کے قبیلے سے جَدی بن سُوسی،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 منشّہ کے قبیلہ سے (جو یُوسیفؔ کا قبیلہ تھا) سُوسیؔ کا بیٹا گدّی؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 اور یُوسفؔ کے قبِیلہ یعنی منَسّیؔ کے قبِیلہ سے سُوسیؔ کا بیٹا جدّؔی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 यूसुफ़ के बेटे मनस्सी के क़बीले से जिद्दी बिन सूसी,

باب دیکھیں کاپی




گنتی 13:11
4 حوالہ جات  

زبولون کے قبیلے سے جدی ایل بن سودی،


دان کے قبیلے سے عمی ایل بن جملّی،


اُس دن اُس نے دونوں بیٹوں کو برکت دے کر کہا، ”اسرائیلی تمہارا نام لے کر برکت دیا کریں گے۔ جب وہ برکت دیں گے تو کہیں گے، ’اللہ آپ کے ساتھ ویسا کرے جیسا اُس نے افرائیم اور منسّی کے ساتھ کیا ہے‘۔“ اِس طرح یعقوب نے افرائیم کو منسّی سے بڑا بنا دیا۔


22 شہر اُن کے گرد و نواح کی آبادیوں سمیت آشر کی ملکیت میں آئے۔ اِن میں عُمہ، افیق اور رحوب شامل تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات