Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 11:35 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

35 اِس کے بعد اسرائیلی قبروت ہتاوہ سے روانہ ہو کر حصیرات پہنچ گئے۔ وہاں وہ خیمہ زن ہوئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

35 تَب وہ لوگ قِبروتؔ ہتّاوہؔ سے سفر کرکے حَضِیروتؔ کو گیٔے اَور وہاں خیمہ زن ہویٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

35 اور وہ لوگ قِبروت ہَتّاؔوہ سے سفر کر کے حصیراؔت کو گئے اور وہِیں حصیراؔت میں رہنے لگے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

35 इसके बाद इसराईली क़ब्रोत-हत्तावा से रवाना होकर हसीरात पहुँच गए। वहाँ वह ख़ैमाज़न हुए।

باب دیکھیں کاپی




گنتی 11:35
4 حوالہ جات  

جب وہ واپس آئی تو اسرائیلی حصیرات سے روانہ ہو کر فاران کے ریگستان میں خیمہ زن ہوئے۔


اِس کتاب میں وہ باتیں درج ہیں جو موسیٰ نے تمام اسرائیلیوں سے کہیں جب وہ دریائے یردن کے مشرقی کنارے پر بیابان میں تھے۔ وہ یردن کی وادی میں سوف کے قریب تھے۔ ایک طرف فاران شہر تھا اور دوسری طرف طوفل، لابن، حصیرات اور دِیزہب کے شہر تھے۔


چنانچہ مقام کا نام قبروت ہتاوہ یعنی ’لالچ کی قبریں‘ رکھا گیا، کیونکہ وہاں اُنہوں نے اُن لوگوں کو دفن کیا جو گوشت کے لالچ میں آ گئے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات