Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 11:30 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30 پھر موسیٰ اور اسرائیل کے بزرگ خیمہ گاہ میں واپس آئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 تَب مَوشہ اَور بنی اِسرائیل کے بُزرگ چھاؤنی میں لَوٹ آئے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

30 پِھر مُوسیٰؔ اور وہ اِسرائیلی بزُرگ لشکر گاہ میں گئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30 फिर मूसा और इसराईल के बुज़ुर्ग ख़ैमागाह में वापस आए।

باب دیکھیں کاپی




گنتی 11:30
3 حوالہ جات  

لیکن موسیٰ نے جواب دیا، ”کیا تُو میری خاطر غیرت کھا رہا ہے؟ کاش رب کے تمام لوگ نبی ہوتے اور وہ اُن سب پر اپنا روح نازل کرتا!“


تب رب کی طرف سے زوردار ہَوا چلنے لگی جس نے سمندر کو پار کرنے والے بٹیروں کے غول دھکیل کر خیمہ گاہ کے ارد گرد زمین پر پھینک دیئے۔ اُن کے غول تین فٹ اونچے اور خیمہ گاہ کے چاروں طرف 30 کلو میٹر تک پڑے رہے۔


موسیٰ اُٹھ کر داتن اور ابیرام کے پاس گیا، اور اسرائیل کے بزرگ اُس کے پیچھے چلے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات