Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 11:3 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 اُس مقام کا نام تبعیرہ یعنی جلنا پڑ گیا، کیونکہ رب کی آگ اُن کے درمیان جل اُٹھی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 اِس لیٔے اُس جگہ کا نام تبعیرہؔ پڑا کیونکہ یَاہوِہ کی آگ اُن کے درمیان جَل اُٹھی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 اور اُس جگہ کا نام تبعیرؔہ پڑا کیونکہ خُداوند کی آگ اُن میں جل اُٹھی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 उस मक़ाम का नाम तबएरा यानी जलना पड़ गया, क्योंकि रब की आग उनके दरमियान जल उठी थी।

باب دیکھیں کاپی




گنتی 11:3
4 حوالہ جات  

تم نے رب کو تبعیرہ، مسّہ اور قبروت ہتاوہ میں بھی غصہ دلایا۔


اسرائیلیوں کے ساتھ جو اجنبی سفر کر رہے تھے وہ گوشت کھانے کی شدید آرزو کرنے لگے۔ تب اسرائیلی بھی رو پڑے اور کہنے لگے، ”کون ہمیں گوشت کھلائے گا؟


اُسی لمحے رب کی طرف سے آگ اُتر آئی اور اُن 250 آدمیوں کو بھسم کر دیا جو بخور پیش کر رہے تھے۔


یہ سن کر رب طیش میں آ گیا۔ یعقوب کے خلاف آگ بھڑک اُٹھی، اور اُس کا غضب اسرائیل پر نازل ہوا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات