Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 11:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 تم اُسے نہ صرف ایک، دو یا پانچ دن کھاؤ گے بلکہ 10 یا 20 دن سے بھی زیادہ عرصے تک۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 تُم صِرف ایک یا دو دِن یا پانچ، دس یا بیس دِن ہی نہیں،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 اور تُم ایک یا دو دِن نہیں اور نہ پانچ یا دس یا بِیس دِن۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 तुम उसे न सिर्फ़ एक, दो या पाँच दिन खाओगे बल्कि 10 या 20 दिन से भी ज़्यादा अरसे तक।

باب دیکھیں کاپی




گنتی 11:19
3 حوالہ جات  

لوگوں کو بتانا، ’اپنے آپ کو مخصوص و مُقدّس کرو، کیونکہ کل تم گوشت کھاؤ گے۔ رب نے تمہاری سنی جب تم رو پڑے کہ کون ہمیں گوشت کھلائے گا، مصر میں ہماری حالت بہتر تھی۔ اب رب تمہیں گوشت مہیا کرے گا اور تم اُسے کھاؤ گے۔


تم ایک پورا مہینہ خوب گوشت کھاؤ گے، یہاں تک کہ وہ تمہاری ناک سے نکلے گا اور تمہیں اُس سے گھن آئے گی۔ اور یہ اِس سبب سے ہو گا کہ تم نے رب کو جو تمہارے درمیان ہے رد کیا اور روتے روتے اُس کے سامنے کہا کہ ہم کیوں مصر سے نکلے‘۔“


تب وہ کھا کھا کر خوب سیر ہو گئے، کیونکہ جس کا لالچ وہ کرتے تھے وہ اللہ نے اُنہیں مہیا کیا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات