Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 10:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 اِس کے مقابلے میں جب اُن کی آواز دیر تک سنائی دے تو یہ اِس بات کا اعلان ہو گا کہ جماعت جمع ہو جائے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 جماعت کو جمع کرنے کے لیٔے بھی نرسنگے پھُونکے جایٔیں لیکن اُن کی آوازوں کو زِیادہ طُول دیا جائے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 لیکن جب جماعت کو جمع کرنا ہو تب بھی پُھونکنا پر سانس باندھ کر زور سے نہ پُھونکنا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 इसके मुक़ाबले में जब उनकी आवाज़ देर तक सुनाई दे तो यह इस बात का एलान होगा कि जमात जमा हो जाए।

باب دیکھیں کاپی




گنتی 10:7
3 حوالہ جات  

کوہِ صیون پر نرسنگا پھونکو، میرے مُقدّس پہاڑ پر جنگ کا نعرہ لگاؤ۔ ملک کے تمام باشندے لرز اُٹھیں، کیونکہ رب کا دن آنے والا ہے بلکہ قریب ہی ہے۔


بِگل بجانے کی ذمہ داری ہارون کے بیٹوں یعنی اماموں کو دی جائے۔ یہ تمہارے اور آنے والی نسلوں کے لئے دائمی اصول ہو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات