گنتی 10:23 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 افرائیم کے ساتھ چلنے والے قبیلے منسّی کا کمانڈر جملی ایل بن فدا ہصور تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 پِداہضُورؔ کا بیٹا گَملی ایل منشّہ کے قبیلہ کے دستوں کی قیادت کر رہاتھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 اور منَسّیؔ کے قبِیلہ کے لشکر کا سردار فداؔ ہصور کا بیٹا جَملی ایلؔ تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस23 इफ़राईम के साथ चलनेवाले क़बीले मनस्सी का कमाँडर जमलियेल बिन फ़दाहसूर था। باب دیکھیں |