Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 10:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 ساتھ چلنے والے قبیلے اِشکار کا کمانڈر نتنی ایل بن ضُغر تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 ضُعرؔ کا بیٹا نتنی ایل یِسَّکاؔر کے قبیلہ کے دستوں کی قیادت کر رہاتھا

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 اور اِشکار ؔکے قبِیلہ کے لشکر کا سردار ضُغرؔ کا بیٹا نتنی ایلؔ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 साथ चलनेवाले क़बीले इशकार का कमाँडर नतनियेल बिन ज़ुग़र था।

باب دیکھیں کاپی




گنتی 10:15
4 حوالہ جات  

اگلے گیارہ دن باقی سردار بھی یہی ہدیئے مقدِس کے پاس لے آئے۔ دوسرے دن اِشکار کے سردار نتنی ایل بن ضُغر کی باری تھی،


اِشکار کے قبیلے سے نتنی ایل بن ضُغر،


پہلے یہوداہ کے قبیلے کے تین دستے اپنے علَم کے تحت چل پڑے۔ تینوں کا کمانڈر نحسون بن عمی نداب تھا۔


زبولون کا قبیلہ بھی ساتھ چلا جس کا کمانڈر اِلیاب بن حیلون تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات