Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 1:47 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

47 لیکن لاویوں کی مردم شماری نہ ہوئی،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

47 البتّہ لیوی کے قبیلہ کے خاندانوں کا اَوروں کے ساتھ شُمار نہ کیا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

47 پر لاویؔ اپنے آبائی قبِیلہ کے مُطابِق اُن کے ساتھ گِنے نہیں گئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

47 लेकिन लावियों की मर्दुमशुमारी न हुई,

باب دیکھیں کاپی




گنتی 1:47
12 حوالہ جات  

صرف لاوی اِس تعداد میں شامل نہیں تھے، کیونکہ رب نے موسیٰ کو حکم دیا تھا کہ اُن کی بھرتی نہ کی جائے۔


یہ ہارون اور موسیٰ کے خاندان کا بیان ہے۔ اُس وقت کا ذکر ہے جب رب نے سینا پہاڑ پر موسیٰ سے بات کی۔


حالانکہ یوآب نے لاوی اور بن یمین کے قبیلوں کو مردم شماری میں شامل نہیں کیا تھا، کیونکہ اُسے یہ کام کرنے سے گھن آتی تھی۔


اِس کے بجائے اُنہیں شریعت کی سکونت گاہ اور اُس کا سارا سامان سنبھالنے کی ذمہ داری دینا۔ وہ سفر کرتے وقت یہ خیمہ اور اُس کا سارا سامان اُٹھا کر لے جائیں، اُس کی خدمت کے لئے حاضر رہیں اور رُکتے وقت اُسے اپنے خیموں سے گھیرے رکھیں۔


جو کم از کم بیس سال کے اور جنگ لڑنے کے قابل ہوں۔


کیونکہ رب نے موسیٰ سے کہا تھا،


رب نے سینا کے ریگستان میں موسیٰ سے کہا،


”لاویوں کو گن کر اُن کے آبائی گھرانوں اور کنبوں کے مطابق رجسٹر میں درج کرنا۔ ہر بیٹے کو گننا ہے جو ایک ماہ یا اِس سے زائد کا ہے۔“


موسیٰ نے رب کے حکم کے مطابق ہر ایک کو اُس کی اپنی اپنی ذمہ داری سونپی اور اُسے بتایا کہ اُسے کیا کیا اُٹھا کر لے جانا ہے۔ یوں اُن کی مردم شماری رب کے اُس حکم کے عین مطابق کی گئی جو اُس نے موسیٰ کی معرفت دیا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات