Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 1:44 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

44 موسیٰ، ہارون اور قبیلوں کے بارہ راہنماؤں نے اِن تمام آدمیوں کو گنا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

44 مَوشہ اَور اَہرونؔ اَور بنی اِسرائیل کے بَارہ سرداروں نے جِس میں سے ہر ایک اَپنے اَپنے خاندان کا سردار تھا جِن مَردوں کو گِنا وہ یہی تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

44 یِہی وہ لوگ ہیں جو گِنے گئے۔ اِن ہی کو مُوسیٰؔ اور ہارُونؔ اور بنی اِسرائیل کے بارہ رئِیسوں نے جو اپنے اپنے آبائی خاندان کے سردار تھے گِنا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

44 मूसा, हारून और क़बीलों के बारह राहनुमाओं ने इन तमाम आदमियों को गिना।

باب دیکھیں کاپی




گنتی 1:44
5 حوالہ جات  

لوگوں کو گنتے گنتے اُنہیں معلوم ہوا کہ جو لوگ دشتِ صین میں موسیٰ اور ہارون کی پہلی مردم شماری میں گنے گئے تھے وہ سب مر چکے ہیں۔


اُن کی پوری تعداد 6,03,550 تھی۔


یوآب نے بادشاہ کو مردم شماری کی پوری رپورٹ پیش کی۔ اسرائیل میں تلوار چلانے کے قابل 8 لاکھ افراد تھے جبکہ یہوداہ کے 5 لاکھ مرد تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات