Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 1:30 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30-31 زبولون کے قبیلے کے 57,400 مرد،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 زبُولُون کی نَسل سے: بیس سال یا اُس سے زِیادہ عمر کے سبھی مَردوں کے نام جو فَوج میں خدمت کرنے کے قابل تھے اَپنی اَپنی برادری اَور خاندان کے مُطابق یکے بعد دیگرے درج کئے گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

30 اور زبُولُونؔ کی نسل کے لوگوں میں سے ایک ایک مَرد جو بِیس برس یا اُس سے اُوپر اُوپر کی عُمر کا اور جنگ کرنے کے قابِل تھا وہ اپنے گھرانے اور آبائی خاندان کے مُطابِق گِنا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30-31 ज़बूलून के क़बीले के 57,400 मर्द,

باب دیکھیں کاپی




گنتی 1:30
7 حوالہ جات  

زبولون ساحل پر آباد ہو گا جہاں بحری جہاز ہوں گے۔ اُس کی حد صیدا تک ہو گی۔


زبولون کے بیٹے سرد، ایلون اور یحلئیل تھے۔


اُس نے کہا، ”اللہ نے مجھے ایک اچھا خاصا تحفہ دیا ہے۔ اب میرا خاوند میرے ساتھ رہے گا، کیونکہ مجھ سے اُس کے چھ بیٹے پیدا ہوئے ہیں۔“ اُس نے اُس کا نام زبولون یعنی رہائش رکھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات