Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 1:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20-21 روبن کے قبیلے کے 46,500 مرد،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 اِسرائیل کے پہلوٹھے رُوبِنؔ کی نَسل سے: بیس سال یا اُس سے زِیادہ عمر کے سبھی مَردوں کے نام جو فَوج میں خدمت کرنے کے قابل تھے اَپنی اَپنی برادری اَور خاندان کے مُطابق یکے بعد دیگرے درج کئے گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 اور اِسرائیلؔ کے پہلوٹھے رُوبنؔ کی نسل کے لوگوں میں سے ایک ایک مَرد جو بِیس برس یا اُس سے اُوپر اُوپر کی عُمر کا اور جنگ کرنے کے قابِل تھا وہ اپنے گھرانے اور آبائی خاندان کے مُطابِق اپنے نام سے گِنا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20-21 रूबिन के क़बीले के 46,500 मर्द,

باب دیکھیں کاپی




گنتی 1:20
8 حوالہ جات  

اسرائیل کا پہلوٹھا روبن تھا۔ لیکن چونکہ اُس نے اپنے باپ کی داشتہ سے ہم بستر ہونے سے باپ کی بےحرمتی کی تھی اِس لئے پہلوٹھے کا موروثی حق اُس کے بھائی یوسف کے بیٹوں کو دیا گیا۔ اِسی وجہ سے نسب ناموں میں روبن کو پہلوٹھے کی حیثیت سے بیان نہیں کیا گیا۔


کے بیٹے حنوک، فلّو، حصرون اور کرمی تھے۔


لیاہ حاملہ ہوئی اور اُس کے بیٹا پیدا ہوا۔ اُس نے کہا، ”رب نے میری مصیبت دیکھی ہے اور اب میرا شوہر مجھے پیار کرے گا۔“ اُس نے اُس کا نام روبن یعنی ’دیکھو ایک بیٹا‘ رکھا۔


لیاہ کے بیٹے یہ تھے: اُس کا سب سے بڑا بیٹا روبن، پھر شمعون، لاوی، یہوداہ، اِشکار اور زبولون۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات