Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 1:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 اِن کی مدد سے موسیٰ اور ہارون نے

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 مَوشہ اَور اَہرونؔ نے اُن آدمیوں کو جِن کے نام اُنہیں بتائے گیٔے تھے اَپنے ساتھ لیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 اور مُوسیٰؔ اور ہارُونؔ نے اِن اشخاص کو جِن کے نام مذکُور ہیں اپنے ساتھ لِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 इनकी मदद से मूसा और हारून ने

باب دیکھیں کاپی




گنتی 1:17
5 حوالہ جات  

چوکیدار اُس کے لئے دروازہ کھول دیتا ہے اور بھیڑیں اُس کی آواز سنتی ہیں۔ وہ اپنی ہر ایک بھیڑ کا نام لے کر اُنہیں بُلاتا اور باہر لے جاتا ہے۔


یہی مرد جماعت سے اِس کام کے لئے بُلائے گئے۔ وہ اپنے قبیلوں کے راہنما اور کنبوں کے سرپرست تھے۔


اُسی دن پوری جماعت کو اکٹھا کیا۔ ہر اسرائیلی مرد جو کم از کم 20 سال کا تھا رجسٹر میں درج کیا گیا۔ رجسٹر کی ترتیب اُن کے کنبوں اور آبائی گھرانوں کے مطابق تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات