Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 7:67 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

67 نیز اُن کے 7,337 غلام اور لونڈیاں اور 245 گلوکار جن میں مرد و خواتین شامل تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

67 اُن کے علاوہ 7,337 خادِم اَور خادِمائیں اَور 245 موسیقار مَرد اَور خواتین بھی تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

67 عِلاوہ اُن کے غُلاموں اور لَونڈیوں کا شُمار سات ہزار تِین سَو سَینتِیس تھا اور اُن کے ساتھ دو سَو پَینتالِیس گانے والے اور گانے والِیاں تِھیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

67 नीज़ उनके 7,337 ग़ुलाम और लौंडियाँ और 245 गुलूकार जिनमें मर्दो-ख़वातीन शामिल थे।

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 7:67
7 حوالہ جات  

نیز اُن کے 7,337 غلام اور لونڈیاں اور 200 گلوکار جن میں مرد و خواتین شامل تھے۔


تمام اقوام اُس کی اور اُس کے بیٹے اور پوتے کی خدمت کریں گی۔ پھر ایک وقت آئے گا کہ بابل کی حکومت ختم ہو جائے گی۔ تب متعدد قومیں اور بڑے بڑے بادشاہ اُسے اپنے ہی تابع کر لیں گے۔


لیکن فرض کرو کہ نوکر اپنے دل میں سوچے، ’مالک کی واپسی میں ابھی دیر ہے۔‘ وہ نوکروں اور نوکرانیوں کو پیٹنے لگے اور کھاتے پیتے وہ نشے میں رہے۔


میری عمر 80 سال ہے۔ نہ مَیں اچھی اور بُری چیزوں میں امتیاز کر سکتا، نہ مجھے کھانے پینے کی چیزوں کا مزہ آتا ہے۔ گیت گانے والوں کی آوازیں بھی مجھ سے سنی نہیں جاتیں۔ نہیں میرے آقا اور بادشاہ، اگر مَیں آپ کے ساتھ جاؤں تو آپ کے لئے صرف بوجھ کا باعث ہوں گا۔


کُل 42,360 اسرائیلی اپنے وطن لوٹ آئے،


اسرائیلیوں کے پاس 736 گھوڑے، 245 خچر،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات