Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 7:57 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

57 سلیمان کے خادموں کے درجِ ذیل خاندان جلاوطنی سے واپس آئے۔ سوطی، سوفرت، فرودا،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

57 شُلومونؔ کے خادِموں کی اَولاد: بنی سُوطائی، بنی سُوفِریتھ، بنی پریدا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

57 سُلیماؔن کے خادِموں کی اَولاد بنی سُوتی بنی سُوفرت بنی فرِیدا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

57 सुलेमान के ख़ादिमों के दर्जे-ज़ैल ख़ानदान जिलावतनी से वापस आए। सूती, सूफ़िरत, फ़रूदा,

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 7:57
4 حوالہ جات  

سلیمان کے خادموں کے درجِ ذیل خاندان جلاوطنی سے واپس آئے۔ سوطی، سوفرت، فرودا،


ذیل میں صوبے کے اُن بزرگوں کی فہرست ہے جو یروشلم میں آباد ہوئے۔ (اکثر لوگ یہوداہ کے باقی شہروں اور دیہات میں اپنی موروثی زمین پر بستے تھے۔ اِن میں عام اسرائیلی، امام، لاوی، رب کے گھر کے خدمت گار اور سلیمان کے خادموں کی اولاد شامل تھے۔


نضیاح اور خطیفا۔


یعلہ، درقون، جِدّیل،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات