Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 7:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 پخت موآب کا خاندان یعنی یشوع اور یوآب کی اولاد: 2,818،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 بنی پخت مُوآب (جو یہوشُعؔ اَور یُوآبؔ کی نَسل میں سے تھے) دو ہزار آٹھ سَو اٹھّارہ‏؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 بنی پخت موآب جو یشُوع اور یوآب کی نسل میں سے تھے دو ہزار آٹھ سَو اٹّھارہ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 पख़त-मोआब का ख़ानदान यानी यशुअ और योआब की औलाद : 2,818,

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 7:11
6 حوالہ جات  

پخت موآب کا خاندان یعنی یشوع اور یوآب کی اولاد: 2,812،


اِن کے بعد ذیل کے قومی بزرگوں نے دست خط کئے۔ پرعوس، پخت موآب، عیلام، زتّو، بانی


عزرا لکڑی کے ایک چبوترے پر کھڑا تھا جو خاص کر اِس موقع کے لئے بنایا گیا تھا۔ اُس کے دائیں ہاتھ متِتیاہ، سمع، عنایاہ، اُوریاہ، خِلقیاہ اور معسیاہ کھڑے تھے۔ اُس کے بائیں ہاتھ فِدایاہ، میسائیل، ملکیاہ، حاشوم، حسبدّانہ، زکریاہ اور مسُلّام کھڑے تھے۔


ارخ کا خاندان: 652،


عیلام کا خاندان: 1,254،


اگلے حصے کو تنوروں کے بُرج تک ملکیاہ بن حارِم اور حسوب بن پخت موآب نے کھڑا کیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات