10 ارخ کا خاندان: 652،
10 بنی ارخؔ کے 652 لوگ۔
10 بنی ارخ چھ سَو باون۔
10 अरख़ का ख़ानदान : 652,
ارخ کا خاندان: 775،
اصل میں یہوداہ کے بہت سے لوگوں نے قَسم کھا کر اُس کی مدد کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ وجہ یہ تھی کہ وہ سکنیاہ بن ارخ کا داماد تھا، اور اُس کے بیٹے یوحنان کی شادی مسُلّام بن برکیاہ کی بیٹی سے ہوئی تھی۔
سفطیاہ کا خاندان: 372،
پخت موآب کا خاندان یعنی یشوع اور یوآب کی اولاد: 2,818،