نحمیاہ 3:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 اگلے حصے کو باروک بن زبی نے بڑی محنت سے تعمیر کیا۔ یہ حصہ فصیل کے موڑ سے شروع ہو کر امامِ اعظم اِلیاسب کے گھر کے دروازے پر ختم ہوا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 اُس سے آگے باروکؔ بِن زبّئی نے موڑ سے لے کر اِلیاشبؔ اعلیٰ کاہِن کے گھر تک ایک دُوسرے حِصّہ کی بڑی سرگرمی سے مرمّت کی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 پِھر بارُوؔک بِن زبّیَ نے سرگرمی سے اُس موڑ سے سردار کاہِن الِیاسب کے گھر کے دروازہ تک ایک اَور ٹُکڑے کی مرمّت کی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 अगले हिस्से को बारूक बिन ज़ब्बी ने बड़ी मेहनत से तामीर किया। यह हिस्सा फ़सील के मोड़ से शुरू होकर इमामे-आज़म इलियासिब के घर के दरवाज़े पर ख़त्म हुआ। باب دیکھیں |