Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 3:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 اگلے حصے کو لاویوں نے بِنّوئی بن حنداد کے زیرِ نگرانی کھڑا کیا جو ضلع قعیلہ کے دوسرے آدھے حصے پر مقرر تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 اُس سے آگے قعیلہؔ کے آدھے حلقہ کے سردار بوّائی یعنی بِنّوئی بِن حِندادؔ کے ماتحت اُس کے بھائیوں نے مرمّت کی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 پِھر اُن کے بھائیوں میں سے بوَی بِن حنداد نے جو قعیلاؔہ کے آدھے حلقہ کا سردار تھا مرمّت کی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 अगले हिस्से को लावियों ने बिन्नूई बिन हनदाद के ज़ेरे-निगरानी खड़ा किया जो ज़िले क़ईला के दूसरे आधे हिस्से पर मुक़र्रर था।

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 3:18
4 حوالہ جات  

ایک دن داؤد کو خبر ملی کہ فلستی قعیلہ شہر پر حملہ کر کے گاہنے کی جگہوں سے اناج لُوٹ رہے ہیں۔


ذیل کے لاویوں نے اگلے حصوں کو کھڑا کیا: پہلے رحوم بن بانی کا حصہ تھا۔ ضلع قعیلہ کے آدھے حصے کے افسر حسبیاہ نے اگلے حصے کی مرمت کی۔


اگلا حصہ مِصفاہ کے سردار عزر بن یشوع کی ذمہ داری تھی۔ یہ حصہ فصیل کے اُس موڑ پر تھا جہاں راستہ اسلحہ خانے کی طرف چڑھتا ہے۔


پھر ذیل کے لاویوں نے دست خط کئے۔ یشوع بن ازنیاہ، حنداد کے خاندان کا بِنّوئی، قدمی ایل،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات