Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 3:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 اگلے حصے کو تنوروں کے بُرج تک ملکیاہ بن حارِم اور حسوب بن پخت موآب نے کھڑا کیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 ملکیاہؔ بِن حارِمؔ اَور حشُوبؔ بِن پخت مُوآب نے ایک دُوسرے حِصّہ کی اَور تنوروں کے بُرج کی مرمّت کی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 ملکیاہ بِن حارِم اور حسُوب بِن پخت موآب نے دُوسرے حِصّہ کی اور تنُوروں کے بُرج کی مرمّت کی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 अगले हिस्से को तनूरों के बुर्ज तक मलकियाह बिन हारिम और हस्सूब बिन पख़त-मोआब ने खड़ा किया।

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 3:11
10 حوالہ جات  

شکرگزاری کا دوسرا گروہ فصیل پر چلتے چلتے شمال میں واقع تنوروں کے بُرج اور ’موٹی دیوار‘ کی طرف بڑھ گیا، اور مَیں باقی لوگوں کے ساتھ اُس کے پیچھے ہو لیا۔


پخت موآب کا خاندان یعنی یشوع اور یوآب کی اولاد: 2,812،


اِن کے بعد ذیل کے قومی بزرگوں نے دست خط کئے۔ پرعوس، پخت موآب، عیلام، زتّو، بانی


حارِم، مریموت، عبدیاہ،


پخت موآب کا خاندان یعنی یشوع اور یوآب کی اولاد: 2,818،


پخت موآب کے خاندان کا اِلیہوعینی بن زرخیاہ 200 مردوں کے ساتھ،


حارِم کے خاندان کا اِلی عزر، یِسیاہ، ملکیاہ، سمعیاہ، شمعون،


یدایاہ بن حرومف نے اگلے حصے کی مرمت کی جو اُس کے گھر کے مقابل تھا۔ اگلے حصے کو حطّوش بن حسبنیاہ نے تعمیر کیا۔


صیون کے ارد گرد گھومو پھرو، اُس کی فصیل کے ساتھ ساتھ چل کر اُس کے بُرج گن لو۔


حارِم کے باشندے: 320،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات